شیرگڑھ ( اجمل خان ) تھانہ شیرگڑھ کے حدود نزد نور سی این جی کے قریب دن دیہاڑے ملزمان عرفان افتخار نے سابقہ دلبدی پر تیز دار آلے کے ذریعے پے درپے وار کرکے 16 سالہ نوجوان زکریا ولد گل شیر سکنہ ربنواز بانڈہ شیرگڑھ کو موت کے گھاٹ اتار دیا ملزمان ارتکاب جرم کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے بتایا جاتا ہے کہ مقتول زکریا پیشے کے لحاظ سے مستری اور پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے شیرگڑھ پولیس نے مقتول زکریا کی والدہ مسماة خالدہ بی بی کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج رجسٹرڈ کرکے پولیس نے باریک بینی سے تفتیش شروع کر دی ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات اور جگہوں پر چھاپے مار رہی ہے شیرگڑھ پولیس کو اپنی رپورٹ میں مسماة خالدہ بی بی نے بتایا کہ بوقت وقوعہ گھر خود واقع ربنواز بانڈہ شیرگڑھ میں موجود تھی کہ اطلاع ملی کہ بیٹا ام زکریا کو بمقام جائے وقوعہ بالا پر مسمیان عرفان افتخار پسران شیر محمد ساکنان ربنواز بانڈہ شیرگڑھ نے چھریوں کے ذریعے وار کرکے بیٹا موقع پر جاں بحق ہو چکا ہے اس اطلاع پر فورا ہسپتال آر ایچ سی شیرگڑھ آکر دیکھا تو واقعی بیٹا خون میں لت پت جاں بحق موجود پا کر مجھے پورربنواز بانڈہ شیرگڑھ میں موجود تھی کہ اطلاع ملی کہ بیٹا ام زکریا موجود پا کر مجھے پورا یقین و تسلی ہے کہ بیٹا ام بالا پر مزکورین بالا نے چھریوں اور تیز دار آلے سے بہ ارادہ قتل وارکرکے بیٹا موقع پر جاں بحق ہوا ہے وقوعہ ہذا شاہد کسی نے دیکھا ہوں وجہ عناد سابقہ دلبدی ہے میں اپنے بیٹے کو قتل کرنے کا برخلاف ہر دو کسان مزکورین بالا دعویدار ہوں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے