اسلام‌آباد (مانند نیوز)آسٹریلیا میں مچھلی کا شکار کرنے کے لیے آنے والا شخص خود شکار بن گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی آسٹریلیا کے البانی قصبے کے قریب مائیکلمس جزیرے پر ایک نوجوان اپنے خاندان کے ساتھ مچھلیوں کے شکار پر گیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شکار کے دوران نوجوان شارک کے حملے میں شدید زخمی ہو گیا۔

اطلاع ملنے پر نوجوان کو ساحل پر لایا گیا جہاں طبی عملے نے اس کا علاج کیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے