لاہور (مانند نیوز)لاہور میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔

شہر میں دودھ 200 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر 220 روپے فی لیٹر تک فروخت کیا جارہا ہے۔

دہی 240 روپے فی کلو سے بڑھ کر 260 روپے تک فروخت کی جارہی ہے۔

خریداروں کا کہنا ہے کہ حکومت کو روزمرہ کی اشیاء میں ریلیف فراہم کرنا چاہیے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے