اسلام آباد (مانند نیوز) ایران کے جنوبی صوبے بوشہر میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

نیم سرکاری ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق بوشہر میں کئی زور دار دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

بوشہر وہ صوبہ ہے جہاں ایران کی واحد فعال جوہری تنصیب بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ واقع ہے۔

ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ کے دوران بوشہر کی جوہری تنصیب پر اسرائیل اور امریکا کی جانب سے متعدد حملے کیے گئے تھے، جس کے بعد ممکنہ جوہری حادثے کے خدشات میں اضافہ ہو گیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے