اسلام آباد (مانند نیوز) وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ان کے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

اسلام آباد سے دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں کشیدگی بڑھنے پر تشویش کا اظہار اور کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور دیا۔ 

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں وزرائے خارجہ نے مذاکرات اور سفارتی کوششوں کے تسلسل کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے فریقین سے تحمل اور ثالثی کی کوششوں کو کامیاب بنانے کے لیے وقت دینے پر زور دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے