اسلام آباد (مانند نیوز) ریاستِ عمان نے ایران کو آبنائے ہرمز کے انتظام کے لیے مشترکہ علاقائی طریقۂ کار کی تجویز دے دی۔

عمان کی پیش کردہ تجویز میں رضا کارانہ فیس وصولی کا نظام بھی شامل ہے۔

 خلیجی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق ریاستِ عمان کی تجویز کو علاقائی حمایت حاصل ہے۔

عمانی تجویز کے تحت ایران آبنائے ہرمز پر مکمل طور پر کنٹرول حاصل نہیں کرے گا۔

خلیجی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تجویز آبنائے ملاکا کے ماڈل پر مبنی ہے، جہاں اس آبنائے کو استعمال کرنے والے افراد اور ادارے رضاکارانہ طور پر جہاز رانی، ماحولیاتی تحفظ، تلاش اور بچاؤ کی کارروائیوں کے لیے فنڈ فراہم کرتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے