اسرائیل (ؐمانند نیوز) نے گزشتہ روز غیر قانونی حراست میں لیے گئے سیکڑوں فلسطینیوں میں سے 60 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا۔

غزہ کے النصر میڈیکل کامپلیکس پہنچنے والے فلسطینی قیدیوں پر بیہمانہ تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں۔

فلسطینی قیدیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم کے مطابق فلسطینی قیدیوں کو رہائی کے بعد فوری طبی امداد کی ضرورت پڑی۔

واضح رہے کہ اب بھی تقریباً 9 ہزار 400 فلسطینی قیدی اسرائیل کی حراست میں ہیں جن میں غزہ سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد بھی شامل ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے