لاہور (مانند نیوز) سابق وزیرِ اعظم نواز شریف لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کے چیئرمین مقرر ہو گئے۔

گورنر پنجاب نے نواز شریف کو بطور ایم این اے بورڈ کا سربراہ مقرر کیا۔

سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

گورنر پنجاب نے فوری طور پر لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے