اسلام آباد (مانند نیوز) بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کی ایک ہفتے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی۔

لاہور ہائی کورٹ نے این سی سی آئی اے کو نورین نیازی کی گرفتاری سے روک دیا۔

واضح رہے کہ نورین نیازی پر  درج کیا گیا ہے۔

نورین نیازی پر ریاستی اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کا الزام ہے۔

ایف آئی آ ر کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن نے سوشل میڈیا کے ذریعے جھوٹا، اشتعال انگیز، توہین و دھمکی آمیز مواد پھیلایا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے