اسلام آباد (مانند نیوز) ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف کراچی کے بغدادی تھانے میں قتل کے مقدمے کو پولیس نے قتل بالسبب میں تبدیل کردیا۔

پولیس نے مقدمے کا حتمی چالان جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں جمع کروا دیا ہے۔

پولیس نے مقدمے میں قتل کی دفعہ کو قتل بالسبب میں تبدیل کر دیا ہے۔

عدالت میں جمع کرائے گئے چالان کے مطابق جامعہ کراچی کی رپورٹ کی روشنی میں قتل کی دفعہ ختم کی گئی، کیمیکل رپورٹ میں موت کی  وجہ نشے کی وجہ سے ظاہر ہوئی۔

چالان کے متن کے مطابق متوفی کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے