پشاور (مانند نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے خیبر پختونخوا، قبائلی علاقہ جات ، ملاکنڈ ڈویژن میں 15 اگست سے آسان ٹیکس اسکیم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے خیبر پختو نخوا سمیت ملک بھر میں آسان لیکس سکیم ایس آراد 1109 کا نفاذ کر دیا جائے گا ایف بی آر ذرائع کے مطابق آسان ٹیکس سکیم کے حوالے سے تفصیلات بھی جاری کر دی گئی ہیں کاروباری افراد ، چھوٹے تاجروں پر مختلف ٹیکسز عائد کر دیئے گئے ہیں جس کا اعلان نئے مالی سال کے کے بجٹ سے قبل کیا گیا تھا خیبر پختو نخوا کے تمام علاقوں ضم شدہ بندوبستی علاقوں اور ملاکنڈ ڈویژن میں بھی اسے نافذ العمل کیا جا رہا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ قبائلی علاقوں اور ملاکنڈ ڈویژن کے ٹیکسز کے حوالے سے مستثنیٰ قرار دینے اور مزید ریلیف دینے کے تجاویز کو کے تجاویز کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے، آسان ٹیکس سکیم کے حوالے سے صوبے بھر میں کاروباری افراد کی نشاندہی پہلے ہی سے کی گئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے