مردان (مانند نیوز) میں ایس پی آفس کے باہر پولیس اہلکار نے بھائی کے قتل میں گرفتار ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ 

پولیس کے مطابق 2 روز قبل پولیس اہلکار کے بھائی کو جھگڑے کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔  

پولیس کے مطابق مبینہ قاتل کو گزشتہ روز گرفتار کرکے آج ایس پی انویسٹی گیشن آفس لایا گیا تھا، آفس کے باہر مقتول کے بھائی پولیس اہلکار نے ملزم پر فائرنگ کر دی۔ 

 پولیس کے مطابق واقعےکے بعد ملزم پولیس اہلکار نےخود کو پستول سمیت پولیس کے حوالےکر دیا۔ 

 پولیس کے مطابق ڈی پی او  نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو معطل کر دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے