جب مارشل لا لگتے ہیں سب ہتھیارپھینک دیتے ہیں،پارلیمان کچھ کرے تو سب کو حلف یاد آجاتا ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ2023 سے متعلق دائر 10 درخواستوں پر سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا…