فاٹاانضمام کے بعد جبراً ریٹائرڈمنٹ ظلم ہیں انصاف نہ ملنے تک پولیو سے بائیکات کا اعلان کرتے ہیں۔
ضلع خیبر ( مانند نیوز ڈیسک )سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ خاصہ داروں صوبیدارمحمد عالم،فضل خالق،سیف اللہ ودیگر نے جمرودپریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ضلع خیبر…