لوکل گورنمنٹ نظام بے اختیار کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ سسٹم کو بے اختیار…