ملک میں ابھی بارشوں کا ایک اور اسپیل آنا باقی، پھر سردی کا باقاعدہ آغاز ہوگا،محکمہ موسمیات
اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے ماحولیاتی تبدیلی کے باعث موسم میں تبدیلی آئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ملک میں ابھی بارشوں کا ایک اور…