کوہاٹ کے تحصیل درہ آدم خیل میں جاری زرغون خیل کرکٹ لیگ کے اختتام پذیر ہو گیا
کوہاٹ (مانند نیوز)وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کے عوامی ایجنڈا پروگرام کے تحت صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان فخر جہان، وزیر قانون آفتاب عالم آفریدی،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا…