پبی (مانند نیوز ڈیسک) زبیر خلیل ڈپٹی ڈسڑکٹ ایجو کیشن آفیسر ضلع مہمند تیسری بار ایجو کیشن منیجمنٹ کیڈر ایسو سی ایشن کے چیئر مین اور اے ڈی ای او ضلع نو شہرہ یوسف شاہ صو با ئی میڈیا کوار ڈینٹر منتخب ہو ئے تفصیلات کے مطابق منیجمنٹ کیڈر محکمہ تعلیم کے صوبائی سطح پر انتخابی اجلاس گز شتہ روز سٹی سر کل پشاور میں منعقد ہوا اجلاس میں تما اضلاع کے منیجمنٹ کیڈر کے افسران نے بڑی تعداد میں شر کت کی اجلاس میں افسران نے صو با ئی کا بینہ کا انتخاب کیا جس کے مطابق زبیر خلیل ڈپٹی ڈسڑکٹ ایجو کیشن آفیسر ضلع مہمند تیسری بار ایجو کیشن منیجمنٹ کیڈر ایسو سی ایشن کے چیئر مین گل فراز خان صو با ئی جنرل سیکر ٹری اور یوسف شاہ کو صو با ئی میڈیا کوار ڈینٹر منتخب کیا گیا اور مختلف امور کے لئے کمیٹیاں تشکیل دی زبیر خلیل گل فراز اور میڈیا کوار ڈینٹر یوسف شاہ نے منتخب ہو نے کے بعد خطاب کر تے ہو ئے تمام افسران کا شکر یہ ادا کیا سب افسران نے ہم پرا عتماد کیا انہوں نے کہا کہ ہم سب آپ کے اعتماد کو کسی بھی صورت نقصان نہیں پہنچا ئیں گے انہوں نے اجلاس میں اپنی تر جیحا ت بیان کر تے ہو ئے کہا کہ سب سے پہلے طلباء کی بہترین تعلیم وتر بیت پر تو جہ دینا اسا تذہ کی فلاح وبہبود کے لئے کام کر نا اور منیجمنٹ کیڈرکے اے ایس ڈی اوزکی اپ گریڈیشن کے لئے اقد مات کر نا سر فرست ہیں اس موقع پر ڈی ای ا و پشاور صا حبزادہ حا مد محمود نے بھی خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ یہ میرے لئے اعزاز ہے کہ صو با ئی سطح پر اجلاس ضلع پشاور میں منعقد ہوا اور مجھے مہمان نوازر کا شرف بخشا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے