پشاور (مانند نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا میں کورونا دم توڑنے لگا۔گزشتہ روز کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح تیسری لہر کی کم ترین 1.1 فیصد رہی۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا کی تیسری لہر دم توڑنے لگی ہے اور مثبت کیسوں کی شرح مسلسل کم ہوتے ہوئے 1.1فیصد پر آ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 7 روز میں صرف ایک ضلع میں مثبت کیسوں کی شرح 5 فیصد، باقی اضلاع میں 4 فیصد تک ریکارڈکی گئی۔ صوبے میں کورونا کے فعال کیسوں کی تعداد 2 ہزار 227 رہ گئی ہے۔مختلف ہسپتالوں میں کورونا کے 586 مریض زیر علاج ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے