باجوڑ (مانند نیوز ڈیسک) صوبائی دارلحکومت اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ کی خصوصی ھدایت پربدھ کے روز نائب تحصیلدار ناواگئی محمد نعیم خان نے کٹیگری ڈی ہسپتال ناواگئی میں کورونا ویکسینیشن سنٹر کادورہ کیا۔وہاں پرکورونا ویکسینیشن سنٹر کو چیک کیا.اورکورونا ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا.تحصیلدار ناواگئی نے عوام کیلئے فراہم کردہ سہولیات کا معائنہ کیا.اور ویکسین لگوانے کے لئے آئے لوگوں سے عملے کی رویہ اور کام بارے معلومات حاصل کیں -اور اسکے بعد خود کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی پہلا ڈوز کا انجکشن لگوایا۔اس موقع پر ضلع باجوڑ کے عوام سے اپیل کی گئی کہ اپنے علاقے کے قریبی ویکسینیشن سنٹر میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگائے۔ اپنی اور اپنے پیاروں کو کورونا کی موذی مرض سے بچائے۔  

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے