اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) چین سے کورونا ویکسین سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراکوں کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ این سی او سی کے مطابق چین سے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراکوں کی کھیپ پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے اسلام آبادلائی گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے کہا کہ این ڈی ایم اے ویکسین کی خریداری عالمی مارکیٹ سے کر رہا ہے، مزید ویکسین آنے کے بعد اب یومیہ ویکسین لگنے میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا۔ ویکسین چین سے خریدی گئی اور ملک بھر کے ویکسی نیشن مراکز میں پہنچائی جائے گی، اس حوالے سے تمام انتظامات کئے جا چکے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے