ملاکنڈ (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ سہیل خان کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ سہیل احمد نے بی ایچ یو خار کا اچانک معائنہ کیا اور عملے کی حاضری رجسٹر بھی چیک کیا اور ادویات صفائی و ستھرائی کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔انھوں نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول خار کا بھی معائنہ کیا انھوں نے خار بازار میں گران فروشوں کے خلاف کاروائی کرکے  ایک دکاندار کو زائدالمعیاد اشیائے خوردونوش کے الزام میں گرفتار کرلیا۔اسی طرح  ایک دکاندار کو ناجائز تجاوزات پر گرفتار کیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے ٹی او ار اور سب انجینئر ایرگیشن کے ہمراہ تھانہ بازار میں ہر قسم کے ناجائز تجاوازت کو ہٹایا گیا اور تھانہ بازار میں ایک قصائی کو زیادہ نرخ پر گوشت فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے