پشاور (مانند نیوز ڈیسک) تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسین دیئے جانے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔محکمہ تعلیم کے حکام کا کہنا ہے کہ اب تک 76 فیصد سے زائد ٹیچنگ اور 62 فیصد نان ٹیچنگ اسٹاف کی ویکسین کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ویکسین دیئے جانے کا مقصد اساتذہ، طلبہ اور دیگر سٹاف کو محفوظ بنانا ہے۔امید ہے بہت جلد تمام سٹاف کی ویکسین کا عمل مکمل ہو جائے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے