چارسدہ (مانند نیوز ڈیسک) چارسدہ کی ضلع کچہری کے احاطے میں مخالفین نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق چارسدہ کی ضلعی کچہری میں مسلح افراد نے وکیل کے چیمبر میں بیٹھے افراد پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس نے بتایاکہ واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہے جس میں ملزمان نے اپنے مخالفین پر فائرنگ کی۔پولیس کے مطابق مقتولین کی لاشوں کو ہسپتا ل منتقل کردیا گیا اور ملزمان کی تلاش بھی شروع کردی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے