پبی (مانند نیوز ڈیسک) ضلعی انتظامیہ, آرمی اور محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام نوشہرہ آرمرڈ کور سنٹر نوشہرہ میں میجر جنرل  محمد احمد ملک,  ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن اور ڈویجنل فاریسٹ آفیسر  طارق خادم نے صوبے کی سب سے بڑے میاواکی اربن جنگل کا باقاعدہ افتتاح کیامیاواکی طرز کا یہ جنگل 11 کنال کی وسیع اراضی پر مشتمل ہے جسمیں مجموعی طور پر 15 ہزار پودے لگائے گئے ہیں رواں سال مون سون شجرکاری مہم کے تحت ضلع  بھر میں ساڑھے چار لاکھ سے زائد درخت لگائیں جا رہے ہیں جو اپنی نوعیت کی سب سے بڑی مون سون شجر کاری مہم ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے