کابل (مانند نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد بچیوں کے سکول کھل گئے۔سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں بچیوں کے سکول میں داخل ہونے کی ویڈیو ترجمان طالبان سہیل شاہین نے شیئر کی۔ویڈیو کے ساتھ سہیل شاہین نے پیغام میں لکھا کہ نئے افغانستان میں سکول کھل گئے۔سہیل شاہین کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے