اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا نومبر کے پہلے ہفتے میں دورہ برطانیہ کا امکان ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا نومبر کے پہلے ہفتے میں دورہ برطانیہ کا امکان ہے، اس حوالے سے تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ویراعظم عمران خان دورہ برطانیہ کے دوران اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم لندن میں انویسٹمنٹ کانفرنس میں بھی شریک ہوں گے۔ لندن میں اوورسیز پاکستانیز کے بڑے اجتماع کی تیاریاں بھی کی جا رہی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان خطاب بھی کریں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے