دیر (مانند نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں مدرسے کے استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر ڈائریکٹر تعلیم خیبرپختونخوا کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔تشدد سے طالب علم کے جسم پر گہرے زخموں کے نشان پڑ گئے۔ ڈائریکٹر تعلیم خیبرپختونخوا نے بیٹے کی زخموں والی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دیں۔اس حوالے سے سیکرٹری تعلیم یحیی اخوند زادہ نے کہا ہے کہ تشدد میں ملوث استاد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ڈائریکٹر تعلیم حافظ ابراہیم نے ایک نجی ٹی وی کو بتایا کہ ان کا بیٹا طلحہ حفظ کر رہا ہے، سبق یاد نہ کرنے پر استاد نے میرے بیٹے کو بے رحمی سے مارا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے