پبی (مانند نیوز ڈیسک) تحصیل پبی میں تالہ توڑ گروپ کی وارداتیں بدستور جاری گزشتہ شب پو لیس تھا نہ جلو زئی کے حدودبھٹی ڈاگ بہسود میں نا معلوم چوروں اشفاق بیٹری کے دکان کے تالے توڑ کر ان سے 20بیٹریاں یو پی ایسز اوردیگر سامان جہانزیب مو با ئل شپ کے تالے توڑ کر ان سے مو با ئل فونز اور دیگر سامان ایسی طر ح تھا نہ پبی کے حدود میں نامعلوم چوروں نے یو ٹیلٹی سٹور ڈاگ بہسودکے تالے توڑ کر ان سے مختلف اشیاء اور جی ٹی روڈ پر جمال سکول کے قریب مسجد سے واٹر پمپ اور پائپ چوری کر کے لیاڑے علاقے میں چوریوں کا یہ سلسلہ کئی ہفتوں سے جاری ہے۔