ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) ہنگوپولیس نیگزشتہ ایک ہفتے کیدوران جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیوں میں  زیل ریکوری اورگرفتاریاں عمل میں لائی  ہے۔تھانہ سٹی، صدر دوابہ اورٹل   پولیس کی کاروائیوں میں ایک اشتہاری اور6 منشیات فروش ملزمان سمیت 31جرائم پیشہ  افراد کوگرفتارکرلیاگیاہیجن کیقبضہ سیاسلحہ ومنشیات بھی برامد کرلی گئی ہے۔ضلعی پولیس سربراہ ہنگواکرام اللہ خان(PSP) کی نگرانی میں منشیات فروشوں اورجرائم پیشہ عناصرکیخلاف جاری پولیس مہم کیدوران گزشتہ ایک ہفتہ کیدوران  تھانہ سٹی پولیس  نے ایس ایچ او نبی خان کی قیادت میں سرچ اپریشن اورچھاپہ مار  کار روائیوں میں ایک اشتہاری اور2منشیات فروش سمیت 12جرائم پیشہ افراد  کو گرفتارکرکے6پستول، 1495گرام چرس،29گرام ائیس،135گرام ہیروئن،2میگزین اور115کارتوس مختلف بور برامدکرلیے۔جبکہ  ‘تھانہ صدر پولیس نے ایس ایچ او نیازمحمد خان  کی قیادت میں سرچ اپریشن اور چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران8جرائم پیشہ  افراد کو گرفتارکرلیا جنکے قبضیسے2پستول،ایک بندوق،ایک ہینڈگرنیڈ،درجنوں مختلف بورکیکارتوس،630گرام چرس اور26گرام ائیس برامدکرکیقبضیمیں لیلی ہے۔اسی طرح دوابہ پولیس نے ایس ایچ او نورمحمدخان کی قیادت میں مختلف کاروائیوں کیدوران منشیات فروش سمیت4جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرکے ان کے قبضہ سے1325گرام چرس،ایک بندوق اورایک پستول برامدکرلی ہے۔جبکہ ٹل پولیس نے ایس ایچ او فضل محمدخان کی قیادت میں سرچ اپریشن کیدوران 7جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرکیان کیقبضے سے ایک پستول،70گرام چرس،16گرام ہیروئن اور25کارتوس برامدکرلیے۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسیرہنگواکرام اللہ خان(PSP)نے بتایا کہ ہنگوپولیس جرائم پیشہ اورسماج دشمن عناصراورمعاشریکومنشیات کی لعنت سیپاک کرنیکیلییتمام تروسائل بروئیکارلارہی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے