ہوانا (مانند نیوز ڈیسک) کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ہوٹل میں گیس دھماکے میں اموات کی تعداد 27ہوگئی۔کیوبن حکام نے کہا ہے کہ ہواناکے ہوٹل میں ہونیوالے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 27تک پہنچ گئی جبکہ 50زخمی ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں،زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ہوٹل گروپ کے ترجمان نے کہا کہ دھماکا گیس ٹینک کو بھرنے کے دوران ہوا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکے کے وقت ہوٹل بند تھا، صرف ملازمین ہی موجود تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے