لاہور (مانند نیوز ڈیسک) وز یر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماں سے محبت کے لیے ہر لمحہ اور 365 دن بھی کم ہیں۔ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر وزیرِ اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے جاری کئے گئے اپنے پیغام میں یہ بات کہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ماں جیسی عظیم ہستی سے اظہارِ محبت کے لیے ایک دن مخصوص نہیں کیا جاسکتا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ اپنی ماں کی دعاوں سے ہی وزارتِ اعلی کے منصب پر فائز ہوا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ساڑھے 3 سال بعد قطر میں والدہ سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے