ملتان (مانند نیوز ڈیسک) سینیئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ اہلخانہ کے مطابق مخدوم جاوید ہاشمی کو ملتان کے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا۔ اہلخانہ نے جاوید ہاشمی کی شفایابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔واضح رہے کہ دو ہفتے قبل بھی سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے تھے، انکی دل کی شریانیں بند تھیں جس پر ان کے دل کا آپریشن ہونا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے