ہری پور (مانند نیوز ڈیسک) افسران بالا اسلام آباد اور ایبٹ آباد میں پوش علاقوں میں رہاش پزیر ہیں اور ہری پور کی عوام کو بے یاروومددگار چھوڑ رکھا ہے ۔جسکی وجہ سے آۓ روز قیمتی انسانی جانوں کو ضیاع ہوو رہا ہے  ۔ اس سے پہلے بھی ایک مزدور بسکٹ فیکٹری کی لفٹ سے گر کر جابحق ہوا ۔ اسکی فیملی کو کیا بیک اپ دیا گیا ۔انڈسٹری اسٹیٹ حطار میں ایک اور جان ضائع ہوگئی محمد شعیب ولد غلام فرید سکنہ حطار لفٹ سے گر کر جاں بحق وینس کارپٹ انتظامیہ معاملات کو رفع دفع کرنے کی کوشش

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے