پشاور(مانند نیوز)ملک کے دیگر حصوں کی طرح صوبائی دارالحکومت پشاور میں بھی کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔مسیحی برادری نے خصوصی عبادات کا سلسلہ شروع کر دیا جبکہ بازاروں سے بڑے پیمانے پر خریداری کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ مسیحی برادری 25دسمبرکو کرسمس کاتہوار منائے گی۔اس ضمن میں شہر بھر کے چرچز میں دعائیہ تقریب کا انعقاد شروع ہو گیا ہے اور کرسمس کی تیاریاں بھی عروج پر پہنچ گئی ہیں۔گر جا گھروں کی تزئین وآرائش کردی گئی جبکہ گھروں سمیت ہوٹلوں میں کرسمس ٹری سجادیئے گئے ہیں۔کرسمس کارڈ،تحائف اور نئے کپڑ وں کی خریدا ری بھی جاری ہے جبکہ نادار مسیحی افرادمیں مسیحی برادری کپڑے بھی تقسیم کررہی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے