پبی (مانند نیوز)جر گہ مشران کی کو ششوں سے با نڈہ نبی دو فر یقین کے در میان راضی نا مہ کیا اور قر آن پاک پر حلف اٹھا کر آئندہ بھایؤں کے طرح رہنے کا عہد کیا جرگے مشران کندی تازہ دین کے میر بشر،گلْ خان اور چوکی ممریز کے فیاض بانڈہ نبی کے اختر علی، یاسین سابقہ ممبرکوششوں سے اول گْل سا کن با نڈہ نبی کے قتل کے شعبے میں مسمی لعل محمد(جو کہ اختر علی کا بانجھا ہے) اور نور زدہ جمغدار اینڈ برادرز وغیرہ پر دعویداری تھی جرگے مشران کی کو ششوں سے دو نوں فریقین کے در میان را ضی نا مہ کیاجر گہ مشران اور علاقہ کے عما ئدئن اور عوام کے موجودگی میں قرآن مجید پرہاتھ رکھ کر حلف اٹھا یا /صلح کی اور آئندہ بھائیوں کی طرح رہنے کا عہد کیا اس موقع پر لوگوں کی کثیر تعداد موجود تھی علاقے کے عوام نے جر گہ مشران کت کردار کو کا فی سرا ہا اور ان کا شکریہ ادا کیا کہ اس مشینی دور میں اپنا قیمتی وقت نکال کر مسلما ن بھائیوں کا را ضی نا مہ کیا اللہ تعالی سب مشران کو اس کا اجر عظیم دیں