اسلام آباد (مانند نیوز) رات 12 بجے سے عمرہ زائرین پر ویکسی نیشن کے بغیر سفر پر پابندی عائد کردی گئی۔

بارڈر ہیلتھ سروسز کے مطابق عمرہ زائرین روانگی سے 10 دن پہلے ویکسی نیشن مکمل کرا سکتے ہیں۔

اسی طرح سعودیہ، آسٹریلیا، بھارت اور افغانستان کے مسافروں کے لیے انسداد پولیو کے قطرے لازم ہیں۔

​بارڈر ہیلتھ سروسز کے مطابق افریقہ، جنوبی امریکا جانے یا آنے والے مسافروں کے لیے یلو فیور ویکسی نیشن لازمی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے