اسلام آباد (مانند نیوز) ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں آج بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ 

اوگرا کی جانب سے ملک میں ایک یوم کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں پیٹرول 4 روپے 42 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔

اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت پیٹرول کی نئی قیمت 380 روپے 24 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 409 روپے 42 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 15 ستمبر کےلیے تبدیل شدہ قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے