اسلام آباد (مانند نیوز) ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں، آج بھی سونا سستا ہو گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 53 ہزار 936 روپے ہو گیا۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 1544 روپے کم ہونے کے بعد 3 لاکھ 89 ہزار 176 روپے ہو گیا۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالرز کم ہو کر 4314 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے