راولپنڈی  (مانند میڈیا)سی ٹی او راولپنڈی کی ہدایات پر روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہمات جاری کردیاٹریفک قوانین و روڈ سیفٹی شعور اجاگر کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بھی جاری، ٹریفک ایجوکیشن ونگ کیجانب سے ریڈیو اسٹیشنFM.88.6پر خصوصی آگاہی پروگرام کا انعقاد، خصوصی ٹریفک آگاہی پروگرام میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین کے متعلق بھرپور آگاہی فراہم کی گئی، روڈ حادثات ایک بڑا عالمی چیلنج ہے،ٹریفک شعور و وعملدر آمدسے اس پر قابو پایا جا سکتا ہے،دنیا میں کسی بھی بیماری میں ہونے والی اموات میں روڈ حادثات بارہویں نمبر پر ہے، ہر سال لاکھوں لوگ ٹریفک قوانین سے لاعلمی کیوجہ سے اپنی جان گنوابیٹھتے ہیں حادثات سے بچاؤکیلئے ٹریفک ایجوکیشن وقت کی عین ضرورت ہے،سی ٹی او راولپنڈی فرحان اسلم  نے کہاکہ روڈ سیفٹی و ٹریفک شعور کو اجاگر کرنے کیلئے معاشرے کے تمام طبقات کو ملکر کام کرنا ہو گا، ٹریفک آگاہی مہمات و لا انفورسمنٹ سے راولپنڈی میں حادثات سے ہونیوالی اموات میں 40 فیصد کمی آئ ،روڈ سیفٹی و ٹریفک ایجوکیشن سے متعلق آگاہی کیلئے میڈیا ایک انتہائی اہم ذریعہ ہے، ٹریفک ایجوکیشن کے حوالے سے ریڈیوا سٹیشن ایف ایم 88.6کو مزید فعال کر دیا گیا ہے،

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے