اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بچوں اور نو عمروں میں ایچ آئی وی اور ایڈز کے بڑھتے واقعات پر انتہائی تشویشناک ہیں،ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر جاری بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت صحت کو ہدایت کی کہ وہ مہلک بیماری سے نمٹنے کیلئے ٹیسٹ، روک تھام اور علاج پر توجہ مرکوز کرے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آئیے ہم ایچ آئی وی سے جڑے بد نما داغ کو ختم کرنے کا عہد کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے