ایبٹ آباد (مانند نیوز)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-1 علی شیر نے لائیو سٹاک سپیشلسٹ ڈاکٹر سجاد اور ایگریکلچر آفیسر محمد فہیم اور محمد فیاض کے ہمراہ دودھ دہی، پولٹری، نان بائی، و دیگر دکانوں کا معائنہ کیا۔ دودھ دہی کی موقع پر ٹیسٹنگ کی گئی، چکن کے گوشت کی فروخت، کھادوں کی قیمت پر عملدرآمد، اشیاء خوردونوش کی مقررہ قیمتوں پر فروخت اور روٹی کے وزن و قیمت میں اضافے پر نوٹس لیتے ہوئے  02 دکانداروں پر چالان، 03 دکانیں سیل کیں۔شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنی شکایات یا قیمتی آرا سے ہمیں ضلعی کنٹرول روم 09929310553 پر مطلع کریں تا کہ متعلقہ افراد کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے