چکدرہ(مانند نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ یونیورسٹی آفس سے جاری کردہ پریس ریلیز کیمطابق ماہانہ سٹڈی سرکل کل 15دسمبر بروز جمعرات کو 3بجے سہ پہر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لان میں منعقد ہوں گا۔جس میں طلبہ "مغربی تہذیب،مغربی تہذیب کی بنیادیں،تصور انسان وجہاں اور غالب تہذیب کے اثرات”موضوع پر اظہارخیال کریں گے۔سٹڈی سرکل ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ یونیورسٹی حافظ حنیف اللہ کنٹڈ کٹ کرے گا۔