ٹانک(مانند نیوز) گزشتہ دنوں جرنلسٹ عرفان لغاری کی دکان سے چوری شدہ لاکھوں روپے کی بیٹریز کی برآمدگی کی کامیاب کارواٸی پر ڈی آر سی ہال ٹانک میں ڈی پی او ٹانک وقار احمد کی پریس کانفرنس۔ بہترین کارکردگی دکھانے والی پولیس ٹیم کو پرفارمنس سرٹیفیکٹس اور نقد انعام سے نوازا گیا۔ صحافی برادری کی طرف سے کامیابی پر ڈی پی او ٹانک وقار احمد،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر انعام خان گنڈہ پور اور ایس ایچ او سٹی سمیع اللہ خان بارکزٸی کو لنگیاں پہناٸیں گٸیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں جرنلسٹ عرفان لغاری کی ڈیرہ روڈ پر واقع دکان پر رات کے اندھیرے میں چوری کی وردات ہوٸی تھی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے