جمرود (مانند نیوز)جمرودپریس کلب کی جنرل باڈی اجلاس زیرصدارت ظاہرشاہ منعقد ہواجس میں جمرودپریس کلب کابینہ اپنی مدت پوری کرنے کے بعد تحلیل کی گئی اور انتخابات کیلئے 5ممبران شفاعت، نواب شیرآفریدی، امجدخان، سعیدزمان اور احسان اللہ پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی گئی دریں اثناء  الیکشن کمیٹی  نے پہلے اجلاس میں متفقہ طور پر شفاعت خان کو الیکشن کمیٹی کا چیئرمین اور نواب شیر کو سیکرٹری منتخب کیا گیا۔اجلاس میں الیکشن کمیٹی نے جمرودپریس کلب کے انتخابات کے سلسلے میں شیڈول کو ختمی شکل دی۔31دسمبر2022کو الیکشن ہوگا۔جس کے لئے امیدواروں کیلئے کاغذات نامزدگی فارم 23دسمبر2022 اورجمع کرنے کی آخری تاریخ 26دسمبر2022 تک دی گئی ہیں اعتراضات کی تاریخ 28دسمبر2022اور امیدواروں کی حتمی فہرست 29دسمبر2022کو شائع کی جائے گی اور31دسمبر2022کو الیکشن کے دن  صبح 9بجے سہ پہر2بجے تک پریس کلب ممبران اپنا ووٹ کاسٹ کرسکے گے اور اس کے بعد ووٹوں کی گنتی ہوگی اورنئی منتخب کابینہ کا اعلان کیا جائے گا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے