پشاور(مانند نیوز)آپوزیش لیڈر اکرم خان دورانی کی والدہ اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم خان سے دادی کے وفات پر تعزیت کی گی۔ اس موقع پر حاجی جہانزیب خان،صوبائی صدر محمد آصف اعوان، صوبائی سیکرٹری اطلاعات حاجی فواد خان پھندو، ایگزیکٹیو ممبر قاری رحیم یوسفزئی اور سوشل میڈیا کورڈینٹر جواد خان نے شرکت کی۔ اور غمزدہ خاندان کے اظہار ہمدردی کی اور مرحومہ کے لیے دعا مغفرت اور درجات بلند کرنے لیے دعا کی گی۔تاکہ اللہ تعالیٰ مرحومہ جوار رحمت میں آلہ مقام عطا فرمائے آمین۔