واشنگٹن(مانند نیوز ڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹونے امریکا کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے 97 ملین ڈالر کی امداد پرشکریہ ادا کیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر سمانتھا پاور سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی اورتعمیر نو کیلئے طویل مدتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے سیلاب سے نمٹنے کیلئے مدد کرنے پر یو ایس ایڈ قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ امریکا کی جانب سے 97 ملین ڈالر کی انسانی امداد کو سراہتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے