پبی (مانند نیوز) تحصیل پبی میں گور نمنٹ ڈگری کا لج پبی کے تعاون سے نیشنل بک فاؤ نڈیشن نے کا لج سٹیڈیم میں کتاب میلے کا انعقاد کیا تھا جس کے مہمان خصو صی ڈپٹی کمشنر نو شہرہ خالد اقبال خٹک تھے تقریب میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر میاں خلیق الر حمن اے سی پبی ملیحہ سحر اے سی ریو نیو نو شہرہ کالج کے وا ئس پر نسپل، پرو فیسروں لیکچرا روں سمیت نجی اور سر کاری سکولوں کے اساتذہ اور طلباء طا لبات نے شر کت کی ڈپٹی کمشنر نو شہرہ خالد اقبال خٹک نے کتاب میلے کا افتتاح کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نو شہرہ خالد اقبال خٹک نے کہا کہ اس طرح کی کتاب میلوں کا انعقاد کا ہمارا مقصد یہ ہے کہ نو جوان نسل میں کتا بوں کے دیکھا نے کا شوق پیدا ہو سکیں کتاب کا مطا لعہ کبھی انسان سے بھو ل نہیں جا تا انہوں نے نو جوان سے مخاطب ہو تے کہا کہ نو جوان نسل اپنے جیب خرچ سے بچت کر کے ضرور اپنے لئے کتا بیں خریدلیا کریں اس میں آپ کی کا میا بی ہیں انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ نیشنل بک فاؤنڈیشن کے تعاون سے ضلع بھر میں کتاب میلوں کا کا انعقاد کر ینگے تقریب سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر میاں خلیق الر حمن نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ مجھے یہاں یہ دیکھ کر خو شی ہو ئی کہ ہمارے نوجوان میں اب بھی کتاب بینی کا شوق مو جود ہیں اس میلے میں طلباء کی بڑی تعداد میں شر کت سے ہمیں خو شی ہو ئی انہوں نے طلباء سے کہا کہ ہر طا لب علم اپنے کم از کم ایک کتاب ضرور خریدیں ضرور نہیں کہ کتاب کورس کا ہو کورس کے علاوہ دیگر کتا بوں کا مطا لعہ بھی اچھی عادت ہیں طا لب اپنے آپ میں کتاب بینی کا شوق پید ا کریں انہوں نے ضلعی انتظا میہ گور نمنٹ ڈگری کا لج پبی اور نیشنل بک فاؤنڈیشن کے اس اقدام کو کا فی سر اہا اور کتاب میلے کے انعقاد پر ان سب کا شکر یہ ادا کیا