تورغر  (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر تورغر نے دفتری اوقات کے بعد بازار کا اچانک دورہ کیا۔ عوام سے مختلف موضوعات پر بات چیت۔ لوگوں سے تورغر کے مختلف مسائل کے حوالیسے بات چیت کی۔عوام کا ڈپٹی کمشنر تورغر کو اپنے درمیان غیر معمولی ملاقات پر انتہائی خوشی کا اظہار۔ لوگوں نے ڈپٹی کمشنر تورغر کو مختلف معمولات زندگی کے بارے میں آگاہ کیا۔ڈپٹی کمشنر تورغر انور زیب خان تورغر کے عوام کی بہتری کے لئے لئے اپنی زاتی کاوشوں کے حوالے سے کافی مقبولیت رکھتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے