شانگلہ(مانند نیوز)شانگلہ میں خشک سردی کی شدت میں اضافہ،وادی میں یخ بستہ ہواؤں مین تیزی۔صبح اور شام کے اوقات سخت ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت نقطہ انجمات سے گر گیا۔پانی جمنے سے مشکلات میں اضافہ،سردی کی شدت بڑھتے ہی سختہ لکڑی کی قیمتیں آسمان سے باتیں رنے لگی۔بالائی علاقوں میں ایل پی جی بھی مہنگا۔سردی کی اس لہر میں گزشتہ چار دنوں سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا ہیں۔پانی جمنے سیے واٹر سپلائی پائپ بھی ناکارہ ہوگئی جبکہ مسلسل خشک موسم سے مختلف بیماریوں نے بچوں اور بزرگوں کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ہیں،زکام،کانسی اور نیمونیا عام ہوگیا۔ڈاکٹرز نے عوام الناس کو مشورہ دیا ہے کہ خشک موسم میں مختلف بیماریاں شروع ہوجاتی ہے تاہم بچوں اور بزرگوں کو گرم کپڑوں اور گرم مشروبات سمیت اپنے آپ کو گرم رکھیں۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے